عالمی مارکیٹ میں اس اضافے کا اثر پاکستانی مارکیٹ پر بھی پڑا ، 24 قیراط سونے کی قیمت 6 ہزار 100 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہوگئی

شائع شدہ a year ago پر Aug 2nd 2025, 5:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، آج ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 61 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 363 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں اس اضافے کا اثر پاکستانی مارکیٹ پر بھی پڑا ، 24 قیراط سونے کی قیمت 6 ہزار 100 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہوگئی۔
اسی طرح فی دس گرام سونا 5 ہزار 229 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے کا ہو گیا ہے۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 3 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 5 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 5 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






