فی تولہ سونا 2000 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار 200 روپے کا ہوگیا


عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 345 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی پڑےجہاںجمعرات کو سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔
مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 2000 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار 200 روپے کا ہوگیاہے، اسی طرح فی 10 گرام سونا بھی 1715 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 06 ہزار 241 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
اس کے علاوہ چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا، فی تولہ چاندی 78 روپے اضافے کے بعد 4 ہزار 13 روپے جبکہ فی 10 گرام چاندی 67 روپے بڑھ کر 3 ہزار 440 روپے ہو گئی۔

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 20 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 19 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 17 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 13 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 18 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل








