Advertisement

انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف دے دیا

لیڈز : دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 19th 2021, 11:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، انگلش ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے دس وکٹوں کے نقصان پر 200رنز کیے ہیں ۔ انگلش ٹیم کے ابتدائی دونوں کھلاڑی 18 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔

جوز بٹلر، لیام لیونگسٹن اور معین علی نے ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا ، انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر 59 رنز، لیام لیونگسٹن 38 اور معین علی 36 رنز بناکر نمایاں رہے۔

گرین شرٹس کی جانب سے محمد حسنین نے 3، عماد وسیم اور حارث رؤف نے  2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 17 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 20 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 18 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 20 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 20 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement