Advertisement
پاکستان

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر غلط قرار ، افغان سفیر نے بیٹی کی اصل تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد : پاکستان میں افغانستان کے سفیر نے اپنی بیٹی کی اصل تصویر شیئر کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 19th 2021, 11:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل اپنی بیٹی کی غلط تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد ان کی اصل تصویر سامنے لانے پر مجبور ہوگئے ۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ہوئے اپنی مجبوری کا بھی اظہار کیا۔

افغان سفیر نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اپنی بیٹی کی تصویر پوسٹ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ کیونکہ کسی اور کی غلط تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے اور میں اس خاتون کو نہیں جانتا ہوں۔

Advertisement
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 3 گھنٹے قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • ایک دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • ایک دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 17 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک