تل ابیب : اسرائیل کے عسکری اداروں نے اہم اجلاس کے دوران ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کرنے کے بارےمیں غور کیا ہے۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی اداروں نے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام کو ناکام بنانے کے لیے تہران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کرے ۔
بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی شادی ؟ تصویر وائرل
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو ناکام بناے کے لیے تہران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کرے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اریان کے جوہری پروگرام کی وجہ سے اسرائیل کو درپیش خطرات کا سنجیدگی سے جائزہ لیا گیا ہے ۔ اس موقر پر اسرئایلی سیکیورٹی اداروں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ایران کے جوہری مراکز پر حملے کیے جاسکتے ہیں ۔
سابق وزیر اعلی سندھ 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
اجلاس کی صدارت اسرائیلی آرمی چیف اویف کو خافی نے کی ، رپورٹ کے مطابق ایرانی جوہری تنصیبات پر ممکنہ حملوں کی کارروائی وزیر دفاع گینڑ نے اجلاس کے دوران فوجی بجٹ بڑھانے پر زور دیا اور کہا کہ ایران کو اس کے جوہری پروگرام پر آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے جوہری تنصیبات پر حملے کرنا پڑیں گے اور اس کے لیے فوج کو اضافی بجٹ کی ضرورت ہے ۔

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

نئی دہلی: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب کار میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 15 گھنٹے قبل

وانا: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشتگردوں کا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، 2خارجی جہنم واصل
- 12 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم: صدر مملکت کو تاحیات گرفتار نہ کرنے کی شق کثرت رائے سے منظور
- 14 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوامیں کارروائیاں،20خوارجی جہنم واصل
- 16 گھنٹے قبل

سینیٹ اجلاس: 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور،اپوزیشن کا واک آؤٹ
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
- 13 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم: فیلڈ مارشل کو قانونی استثنیٰ حاصل، وردی اور مراعات تاحیات ہوں گی
- 14 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
- 10 گھنٹے قبل

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 4 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ،28 مریض زیرِ علاج
- 15 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا
- 10 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
وزیر اعظم کا وانا میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
- 12 گھنٹے قبل













