Advertisement
تفریح

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی شادی ؟ تصویر وائرل

بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف کا فلم انڈسٹری میں بھارتی اداکار سلمان خان نے متعارف کرایا جبکہ ان کی پہلی فلم بھی انہیں کے ساتھ ریلیز ہوئی، اداکارہ نے اپنے کیریئر کے ابتداء میں ہی کامیاب فلمیں کیں، سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کررہی ہے جس میں اداکارہ کی شادی کے بارے میں بتایاگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 19th 2021, 8:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں، فلمی دنیا میں قدم رکھتے ہی متعدد فلموں میں ایسی اداکاری کی جو کہ ہدایتکار اور فلم ڈائریکٹر کو بھاگئی جس کے بعد ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوتا چلاگیا اور دیکھتے ہی کترینہ کیف نے بالی ووڈ کی بڑی شخصیات کے ساتھ فلمیں سائن کیں، بالی ووڈ میں ان کو سلمان خان نے  متعارف کرایا اور ان کی پہلی فلم' میں نے پیار کیوں کیا' بھی سلمان کے ساتھ ریلیز ہوئی تھی۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک تصویر سامنے آئی جس میں کترینہ کیف کی شادی کے بارے پیش گوئی کی گئی،اس حوالے سے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی جلد شادی کی طرف اشارہ کیا، کترینہ کیف نے اپنے 38 ویں سالگرہ منائی جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

کترینہ کیف کے قریبی دوست نے ایشلے ریبیلو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کے لیے خصوصی سٹوری شیئر کی جس میں کرینہ کو سفید رنگ کے دلہن کے لباس میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے،اداکارہ کے دوست نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ’یہ تصویر بہت جلد حقیقت ہوسکتی ہے۔‘

اسکرین گریب

ایشلے ریبیلو کی انسٹاگرام سٹوری سے واضح ہورہا ہے کہ کترینہ کیف بہت جلد وکی کوشل کے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں،دوسری جانب کترینہ کیف نے ایشلے ریبیلو کی انسٹاگرام اسٹوری پر ردّعمل دیتے ہوئے اُن کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • a day ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 3 hours ago
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 2 days ago
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • a day ago
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 21 hours ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 3 hours ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 3 hours ago
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • a day ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 17 hours ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 17 hours ago
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 2 days ago
Advertisement