اندور : انتہا پسند جنونی ہندو جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والی وزیرسیاحت اوشا ٹھاکر تبدیلی کی راہ پر چل پڑی ، اوشا ٹھاکر نے سیلفی لینے کے خواہش مندوں سے فی کس 100 رو پے وصول کرنے کا اعلان کردیا ۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اندور میں انہوں نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ اگر وہ ان کے ساتھ سیلفی لینے کے خواہش مند ہیں تو فی سیلفی 100 روپے ادا کریں۔
بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی شادی ؟ تصویر وائرل
ذرائع ابلاغ کے مطابق مدھیا پردیش کی وزیر سیاحت نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ سیلفی لینے کے دوران بہت وقت ضائع ہوتا ہے جس کی وجہ سے گھنٹوں تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، ان کا کہناتھاکہ یہ نیا تجربہ ہے ۔
ہوا ئی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری
اس بارسیلفی لینے والے نئی تبدیلی دیکھیں گے ۔ اس لیے اس مسلے کا حل میں نے یہ سوچا ہے کہ جو 100 روپیہ دے وہ سیلفی لینے ایسے میں فالتو سیلفی والے کم ہوجائیں گے ۔ جسے ضرورت ہوگی اب وہی سیلفی لے گا۔

بھارت نے پاکستان پر کوئی حملہ کیا تو پاکستان اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گا، فیصل واوڈا
- 9 گھنٹے قبل

اداکارہ علیزے شاہ نےسوشل میڈیا سے کنارہ کر لیا
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس شروع
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان پر حملے کے لئے بھارتی فوج کو پنجاب سے گزرنے نہیں دیں گے، گرپتونت سنگھ پنوں
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان اقتصادی بحالی اور تبدیلی کے اہم موڑ پر پہنچ چکا: وزیر خزانہ
- 10 گھنٹے قبل

بھارت نے 16 سالہ ایان کو علاج کے بغیر واپس پاکستان بھیج دیا
- 9 گھنٹے قبل

دو روزہ ڈیجیٹل غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری فورم کل اسلام آباد میں شروع ہو گا
- 11 گھنٹے قبل

بنگلہ دیشی کرکٹر ناہید رانا نے سپر لیگ 10 کیلئےپشاور زلمی کو جوائن کرلیا
- 9 گھنٹے قبل

کاروباری برادری پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی
- 9 گھنٹے قبل

بھارت اور فرانس کے درمیان 26 رافیل ایم جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ
- 9 گھنٹے قبل
نوشکی : پیٹرول سے بھرے ٹرک میں دھماکا، 40 سے زائد افراد زخمی
- 9 گھنٹے قبل

اسپین، پرتگال اور فرانس میں بڑا بلیک ڈاؤن بجلی کی فراہمی منقطع
- 11 گھنٹے قبل