بیجنگ : چین میں نئے وائرس "منکی بی"کی تصدیق ہوگئی ہے ۔

چینی اخبار دی گلوبل ٹآئمز نے چین میں نےوائرس"منکی بی" سےریسرچر کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے ۔
یواے ای سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر
ہلاک ڈاکٹرکی ریڑھ کی ہڈی سےنکالےگئےمائع میں"منکی بی"وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ اس کے رابطے میں آنے والوں میں ابھی تک کسی میں کوئی علامت نہیں ملی ۔
بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی شادی ؟ تصویر وائرل
چین کی وہان لیبارٹری کے کچھ سائنسدانوں کی جب پراسرار کورونا سے موت ہوئی تھی تو چین نے ڈاکٹر کی پراسرار منکی بی وائرس سے موت کے معاملے کو دو ماہ تک دبا کر رکھا گیا۔ چین میں نئےوائرس"منکی بی"سے موت کا یہ پہلا کیس ہے ۔
ہوا ئی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری
چینی اخباردی گلوبل ٹائمز کےمطابق ۔چینی تنظیم پلیٹ فارم آف چائینیز سینٹر فار۔ڈزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن جرنل میں رپورٹ 53سالہ ریسرچرجانوروں کےڈاکٹر بندروں پر ریسرچ کررہےتھے، مارچ میں اس نے دو بندروں کی لاش کا ٹیسٹ کیا تھا. اس کے ایک ماہ بعد اسے جی متلانے اور الٹیوں کی شکایت ہوئی ہیں ۔

بھارت اور فرانس کے درمیان 26 رافیل ایم جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ
- 9 گھنٹے قبل
پاکستان اقتصادی بحالی اور تبدیلی کے اہم موڑ پر پہنچ چکا: وزیر خزانہ
- 10 گھنٹے قبل

بنگلہ دیشی کرکٹر ناہید رانا نے سپر لیگ 10 کیلئےپشاور زلمی کو جوائن کرلیا
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان پر حملے کے لئے بھارتی فوج کو پنجاب سے گزرنے نہیں دیں گے، گرپتونت سنگھ پنوں
- 10 گھنٹے قبل

اسپین، پرتگال اور فرانس میں بڑا بلیک ڈاؤن بجلی کی فراہمی منقطع
- 11 گھنٹے قبل

کاروباری برادری پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی
- 9 گھنٹے قبل

دو روزہ ڈیجیٹل غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری فورم کل اسلام آباد میں شروع ہو گا
- 11 گھنٹے قبل

بھارت نے 16 سالہ ایان کو علاج کے بغیر واپس پاکستان بھیج دیا
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس شروع
- 7 گھنٹے قبل
نوشکی : پیٹرول سے بھرے ٹرک میں دھماکا، 40 سے زائد افراد زخمی
- 9 گھنٹے قبل

بھارت نے پاکستان پر کوئی حملہ کیا تو پاکستان اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گا، فیصل واوڈا
- 9 گھنٹے قبل

اداکارہ علیزے شاہ نےسوشل میڈیا سے کنارہ کر لیا
- 9 گھنٹے قبل