Advertisement
پاکستان

فردوس عاشق اعوان کا پنجاب کابینہ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور : معاون خصوصی وزیراعلی ٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پنجاب کابینہ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 20th 2021, 7:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق ڈاکٹر فعردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وہ  سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں بھرپور مہم چلانا چاہتی ہیں ،  وزیراعظم کی منظوری کے بعد مستعفی ہوجاؤں گی ، وزیراعظم سے درخواست کروں گی کہ  وہ استعفی قبول کرلیں ۔

مزید پڑھیں : عید الاضحیٰ پر پاکستان ایئر فورس کی شہریوں سےاپیل

مزید پڑھیں : برطانیہ میں کورونا پابندیاں ختم کر دی گئیں

Advertisement
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • ایک دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • ایک گھنٹہ قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 دن قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 2 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • ایک دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 2 دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • ایک دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے