Advertisement

سہ ملکی سیریز: افغانستان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ

خیا ل رہے کہ سہ ملکی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 2nd 2025, 8:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سہ ملکی سیریز: افغانستان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ

شارجہ: پاکستان ،افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یوا ے ای)کے مابین کھیلےجانی والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس جیتنے کے بعد کپتان افغانستان کرکٹ ٹیم راشد خان کا کہنا تھا اب ہدف کا تعاقب کرنا مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے، اس لیے ہم پہلے بلے بازی کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اوس کی موجودگی بولرز کے لیے مشکلات پیدا کرتی ہے لیکن اصل بات اچھا کرکٹ کھیلنے کی ہے اور ہمارے نزدیک 170 سے زائد کا مجموعہ ایک اچھا اسکور ہوگا۔

پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ وہ بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ ہی کرتے، افغانستان کے اسپنرز ’مِسٹری بولرز‘ ہیں اور ان کا مقابلہ کرنا ایک بڑا چیلنج ہوگا۔

پاکستان کے اسکواڈ میں شاہین اور حارث رؤف کی آج کے میچ میں واپسی ہوئی ہے، یو اے ای کے خلاف دونوں کو آرام دیا گیا تھا اور ان کی جگہ  حسن علی اور سلمان مرزا کو شامل کیا گیا تھا۔
خیا ل رہے کہ سہ ملکی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دی تھی۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ