دوسری جانب وزارت خزانہ نے بھی رات گئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا، جس کا اطلاق آج سے ہو چکا ہے

شائع شدہ a year ago پر Sep 16th 2025, 6:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا ہو گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اوگرا کے مطابق قیمت میں یہ اضافہ فوری طور پر نافذالعمل ہو چکا ہے، جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 179 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 176 روپے 81 پیسے فی لیٹر تھی۔
دوسری جانب وزارت خزانہ نے بھی رات گئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا، جس کا اطلاق آج سے ہو چکا ہے۔ تاہم، پیٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رکھی گئی ہے۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 6 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک گھنٹہ قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 4 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









