آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت بدستور 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے

شائع شدہ a year ago پر Sep 18th 2025, 5:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کسی قسم کی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت بدستور 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے۔
دس گرام سونے کی موجودہ قیمت 3 لاکھ 33 ہزار 161 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 3668 ڈالر پر مستحکم رہی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی ہوئی تھی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے مقرر کی گئی تھی۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 3 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 6 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 8 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






