Advertisement

جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

جیولین تھرو کے دیگر نتائج کے مطابق چاندی کا تمغہ اینڈریسن پیٹرز کو ملا ،کانسی کا اعزاز امریکا کے کرٹس تھامپسن کے حصے میں آیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 18th 2025, 5:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل مقابلے میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے ایتھلیٹ کیرشون ویلکوٹ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

ویلکوٹ نے فائنل راؤنڈ میں 88.16 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

جیولین تھرو کے دیگر نتائج کے مطابق چاندی کا تمغہ اینڈریسن پیٹرز کو ملا ،کانسی کا اعزاز امریکا کے کرٹس تھامپسن کے حصے میں آیا

پاکستان کے ارشد ندیم اس بار میڈل کی دوڑ میں شامل نہ ہو سکے۔

انہوں نے فائنل میں پہلی تھرو: 82.73 میٹر (ساتواں نمبر) ،دوسری تھرو: فاؤل ، تیسری تھرو: 82.75 میٹر ،چوتھی تھرو: فاؤل ، مسلسل دو تھروز میں فاؤل ہونے کے باعث ارشد ندیم اگلے مرحلے میں جگہ نہ بنا سکے۔

اسی طرح بھارت کے دفاعی چیمپئن نیرج چوپڑا بھی غیر معمولی کارکردگی نہ دکھا سکے اور بغیر میڈل کے ایونٹ سے باہر ہو گئے۔

واضح رہے کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 کے ٹاپ تین میڈلسٹ اس بار ٹوکیو میں میدان مارنے میں ناکام رہے، جن میں:

نیرج چوپڑا (بھارت)

ارشد ندیم (پاکستان)

جیکب وڈلیچ (جمہوریہ چیک)

شامل تھے۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 7 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 4 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 6 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 4 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • an hour ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل