Advertisement
تفریح

پاکستانی فیشن ماڈل لارا مدھولال ٹریفک حادثے میں جاں بحق

لاہور : پاکستان کی معروف فیشن ماڈل لارا مدھوال ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 24th 2021, 5:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف پاکستانی فیشن  ماڈل لارا کے قریبی دوست کی جانب سے اطلاع سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ۔27سالہ  لارا  کا انتقال بالاکوٹ  ٹریفک حادثے میں  ہوا ۔سو شل میڈیا  پر شئیر کردہ پوسٹ میں اداکارہ کی مغفرت کیلئے دعا کی درخواست بھی کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جواں سالہ ماڈ ل کی وفات پر دکھ  کا اظہار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ لارا کا تعلق لاہور سے تھااور ان کا اصل نام لاریب مدھوال تھا ۔  لاریب مدھوال ٹی وی اشتہارات میں ماڈلنگ کے علاوہ انسٹاگرام پر ا سٹائلنگ پراجیکٹس کے حوالے سے شہرت رکھتی تھیں۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 2 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 18 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 20 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل