Advertisement
تجارت

پی آئی اے کا ملتان سے بھی سکردو کیلئے پروازوں کا آغاز

لاہور : قومی ائر لائن کی جانب سے ملتان سے اسکردو کے لئے پروازوں کا آغاز کردیاگیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 6:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملتان تا سکردو پہلی پرواز کے ذریعے 167 مسافر سکردو کے لئے روانہ ہوئے۔سی ای او پی آئی اے کی خصوصی ہدایات پر مقامی اعلی عہدیداران نے مسافروں کو رخصت کیا ۔ ترجمان پی آئی اے  کے مطابق  پرواز کے آغاز سے جنوبی پنجاب کے عوام کو شمالی علاقہ تک براہ راست رسائی ہو گئی ہے ۔

ترجمان نے مزید کہا کہ  پی آئی اے  اب چھ شہروں سے سکردو کے لئے براہ راست پروازیں چلا رہی ہے  جن میں اسلام آباد، کراچی، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ اور اب ملتان  شامل ہے ۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 16 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 21 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 20 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 18 hours ago
Advertisement