سیہون: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات سے قبل سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ مردم شماری پر اعتراضات ہیں جس کے ثبوت سی سی آئی میں پیش کیئے ہیں سندھ سرکار نے آئینی حق استعمال کرتے ہوئے پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرکے بحث کرانے کیلئے خط لکھا ہے ۔
مردم شماری میں سندھ کی آبادی کم دکھائی گئی ہے،سندھ میں بلدیاتی انتخابات ایسے کرائیں گے جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو۔
وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ نواز شریف کی افغان نمائندے سے ملاقات کا میڈیا پر سنا ہے،ہماری خارجہ پالیسی ناکام جا رہی ہےایران، افغانستان، چین سے ہمارے رابطے متاثر ہو رہے ہیں ،ہم چین سے اچھے رابطوں کی کوشش میں ہیں ۔
انہوں نے کہا پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کو چاہیئے کہ اپوزیشن کو متحد کریں ، بلاول بھٹو زرداری نے آل پارٹیز کانفرنس بلاکر پی ڈی ایم کا قیام عمل میں لایا ، پی ڈی ایم بنانے کا مقصد عمران حکومت سے نجات تھا مگر کچھ لوگوں نے بلاول بھٹو سے استعیفی مانگا ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہے ،منچھر جھیل کی بحالی کیلئے 2017ع میں وفاقی سرکار سے منصوبہ منظور کروایا تھا، 2018 میں عمران حکومت آئی تو منچھر جھیل کی بحالی کا کام روک دیا گیا ہے ۔
ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، ایک خوارجی جہنم واصل، دو زخمی
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل، مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
- 16 گھنٹے قبل

بگ بیش لیگ:سست ترین بیٹرزمیں محمد رضوان اور بابر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشنیں
- 15 گھنٹے قبل

صدرمملکت ، وزیراعظم کا گل پلازہ آتشزدگی پر اظہارِ افسوس، متاثرین کی ہر ممکن امداد کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم اور تاریخی اپ ڈیٹ متعارف کرادی
- 13 گھنٹے قبل

ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
- 14 گھنٹے قبل

محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے جو جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہو گی،پرویز الہیٰ
- 18 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی وزیراعظم شہبازشریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت
- 16 گھنٹے قبل

جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم سیاسی شخصیات کی شرکت
- 15 گھنٹے قبل

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سےپولیس اہلکار گھر کے سامنے شہید
- 11 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سندھ حکومت کا آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں کی مالی ا مداد کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ پنجاب کا سہولت بازار منصوبہ: سستی اشیاء اورہزاروں خاندانوں کو روزگار کی فراہمی
- 18 گھنٹے قبل











