Advertisement
تفریح

لالی وڈ سپر اسٹار معمر رانا فلموں کے بعد اب تھیٹر ڈراموں میں بھی جلوہ گر ہونگے

فلم انڈسٹری میں  طویل عرصہ کام کیا اور عوام نے بے حد محبتوں سے نوازا اس لیے نسیم وکی کے کہنے پر اب تھیٹر کر رہا ہوں اور کوشش ہے اس میں بھی بہتر سے بہتر سکوں،اداکار

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 23rd 2025, 12:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لالی وڈ سپر اسٹار معمر رانا فلموں کے بعد اب تھیٹر ڈراموں میں بھی جلوہ گر ہونگے

ویب ڈیسک: پاکستان شوبز اور فلم انڈسٹری کے نامور اداکار معمر رانا اب فلموں کے بعد تھیٹر ڈراموں میں بھی جلوہ گر ہونگے، لالی وڈ سپر اسٹار نیا ڈرامہ ’’یہ چوڑیاں‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔

تفصیلات کے طابق  محفل تھیٹر لاہور میں  ہدایت کار،رائٹر ڈائریکٹر نسیم وکی  اور دیگر فنکاروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معمر رانا نے کہا کہ یہ ایک مشکل فیصلہ تھا لیکن میں ہمیشہ سے ہی چیلنجنگ رول کرتا ہوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں  طویل عرصہ کام کیا اور عوام نے بے حد محبتوں سے نوازا اس لیے نسیم وکی کے کہنے پر اب تھیٹر کر رہا ہوں اور کوشش ہے اس میں بھی بہتر سے بہتر سکوں۔

اس موقع پر اداکار نسیم وکی نے کہا کہ میں ایک عرصہ سے تھیٹر کو فیملی بنانے کیلئے کوشاں ہوں کئی ایسے ڈرامے اسٹیج کیے جن میں فیملیز دیکھنے کیلئے آئیں اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ 

ڈرامہ یہ چوڑیاں کی نمایاں کاسٹ میں اداکار معمر رانا، نسیم وکی، اکرم اداس، مناہل خان،فہد اعوان اور دیگر شامل ہیں۔ ڈرامہ چوبیس اکتوبر سے لے کر  تیس اکتوبر تک جاری رہے گا۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
Advertisement