یہ دونوں کشتیاں شمالی افریقا سے اٹلی جانے والے مرکزی بحیرہ روم کے راستے پر تھیں، بی بی سی


ویب ڈیسک: افریقی ملک لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے 4 افرادجاں بحق جبکہ متعددلاپتہ ہو گئے ہیں جن کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد ایک کشتی میں سوار 26 بنگلا دیشی شہری تھے، دوسری کشتی میں تقریباً 70 افراد سوار تھے، جن میں زیادہ تر سوڈانی شہری شامل تھے، تاہم وہاں کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
رپورٹس کے مطابق یہ دونوں کشتیاں شمالی افریقا سے اٹلی جانے والے مرکزی بحیرہ روم کے راستے پر تھیں، جسے اقوام متحدہ کی بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت دنیا کا سب سے خطرناک ہجرتی راستہ قرار دیتی ہے،دونوں کشتیوں نے شمال مغربی لیبیا کے شہر الخمز سے روانہ ہوئی تھیں۔
ماہرین نے ایسے واقعات کے تدارک کے لیے محفوظ اور قانونی راستوں کے قیام پر زور دیا ہے تاکہ انسانی اسمگلنگ کے خطرناک نیٹ ورک کا خاتمہ کیا جا سکے۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل





