Advertisement

جرمن صنعتی ایریا میں دھماکہ ، 16 زخمی اور 5افراد لاپتہ

برلن: مغربی جرمنی کے شہر لیورکوزن میں ایک صنعتی پارک میں دھماکے کے بعد 16 افراد زخمی اور پانچ افراد لاپتہ ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 28th 2021, 8:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  دھماکہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9.40 بجے ہوا ، جس سے  چیمارک میں واقع فیول ڈپو میں آگ لگ گئی۔ متعدد لوگ زخمی ہیں ، جس میں کم سے کم دو شدید زخمی ہوئے   اور پانچ افراد لاپتہ ہیں ۔

جرمن سول پروٹیکشن ایجنسی کے موبائل فون ایپ پر سائرنز اور ہنگامی انتباہات نے شہریوں کو "انتہائی خطرے" سے خبردار کیا۔

پولیس نے قریبی رہائشیوں سے کہا کہ وہ گھر کے اندر ہی رہیں اور دروازے اور کھڑکیاں بند رکھیں۔ کرینٹا نے کہا کہ انہیں ایئر کنڈیشنگ سسٹم کو بھی بند کردینا چاہئے ۔قریبی  موٹروے بند کردی گئیں ہیں   ۔

30 سے ​​زیادہ کمپنیاں لیورکنسن میں واقع کیمپرک سائٹ پر کام کرتی ہیں ، جس میں کووسٹرو ، بایر ، لانکسیس  شامل ہیں۔

Advertisement
فلم انڈسٹری کی بحالی بہت مشکل ہے، ہدایتکارہ سنگیتا 

فلم انڈسٹری کی بحالی بہت مشکل ہے، ہدایتکارہ سنگیتا 

  • 16 منٹ قبل
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان 27 ویں آئینی ترمیم کے  مسودے پر  مذاکرات کامیاب

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر مذاکرات کامیاب

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں ایاک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایاک بار پھر بڑا اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کی معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں

پاکستان کی معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی آبو ہوا  آج بھی انتہائی مضرِ صحت

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی آبو ہوا آج بھی انتہائی مضرِ صحت

  • 6 گھنٹے قبل
جمعیت علمائے اسلام کا  27 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت  کا فیصلہ

جمعیت علمائے اسلام کا 27 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

  • 7 گھنٹے قبل
مشترکہ  پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترامیم کا مسودہ آج سینیٹ پیش کیا جائے گا

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترامیم کا مسودہ آج سینیٹ پیش کیا جائے گا

  • 7 گھنٹے قبل
27ویں آئینی ترمیم پرجسٹس منصور علی شاہ، سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

27ویں آئینی ترمیم پرجسٹس منصور علی شاہ، سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

  • 8 منٹ قبل
امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ سیز فائر اور انتظامی فیصلوں پر اختلافات شدت اختیار کر گئے

امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ سیز فائر اور انتظامی فیصلوں پر اختلافات شدت اختیار کر گئے

  • 7 گھنٹے قبل
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

  • 5 گھنٹے قبل
جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈورکی جیل میں ہونے والے ہنگاموں سے 31 افراد ہلاک

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈورکی جیل میں ہونے والے ہنگاموں سے 31 افراد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement