لاہور : کچا جیل روڈ کے قریب چھٹی کرنے پرامام مسجد نے 13 سالہ بچےکو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 28th 2021, 10:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقےکچا جیل روڈ میں پیش آیا جہاں طالب علم شہزاد نے گزشتہ روز مدرسے سے بغیر اطلاع چھٹی کی تھی، چھٹی کرنے پر امام مسجد قاری طارق نے13 سالہ شہزاد پر تشدد کیا۔
متاثرہ بچے کے والد اشفاق کا کہنا ہے کہ بچے پر ظالمانہ طریقے سے تشدد کیا گیا ہے، امام مسجد کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
سی سی پی او لاہور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔
اے ایس پی کاہنہ سرکل شعیب میمن کی سربراہی میں کوٹ لکھپت پولیس نے امام مسجد طارق کو گرفتار کر لیا ہے ۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







