Advertisement

لاہور : امام مسجد کا 13 سالہ بچے پر تشدد

لاہور : کچا جیل روڈ کے قریب چھٹی کرنے پرامام مسجد نے 13 سالہ بچےکو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 28th 2021, 10:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقےکچا جیل روڈ  میں پیش آیا جہاں طالب علم شہزاد نے گزشتہ روز مدرسے سے بغیر اطلاع چھٹی کی تھی، چھٹی کرنے پر امام مسجد قاری طارق نے13 سالہ شہزاد پر تشدد کیا۔ 

متاثرہ بچے کے والد اشفاق کا کہنا ہے کہ بچے پر ظالمانہ طریقے سے تشدد کیا گیا ہے، امام مسجد کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

سی سی پی او لاہور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

اے ایس پی کاہنہ سرکل شعیب میمن کی سربراہی میں کوٹ لکھپت پولیس نے امام مسجد طارق کو گرفتار کر لیا ہے ۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ