نئی دہلی : بھارت کی اپنی ہی ریاستوں کے درمیان ایک ہفتے سے جاری سرحدی تنازع شدت اختیا رکرگیا۔جھڑپوں میں 6پولیس اہلکاروں سمیت 7افراد ہلاک جبکہ 70سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زخمی ہونیوالوں میں تقریباً 60پولیس اہلکار بھی شامل تھے۔جھڑپیں بھارتی ریاست آسام اور میزورم کی سرحدی پٹی پر ہوئیں ہیں ۔دونوں ریاستوں کے حکام ایک دوسرے کو جھڑپوں کا ذمہ دار قراردے رہے ہیں ۔
آسام کے چیف منسٹر کا کہناہےکہ میزورم میں شرپسندوں نے فائر کھولا۔جس کے سبب جھڑپیں شروع ہوئیں۔سکیورٹی اہلکار اپنی آئینی سرحد کی حفاظت کرتے ہوئے مارے گئے۔بھارتی ریاست آسام کے چیف منسٹرنے اسپتال کا دورہ بھی کیا اور زخمی اہلکاروں کی عیادت کی۔مرنیوالے پولیس اہلکاروں کی یاد میں پھولوں کے گلدستے بھی رکھے گئے۔
دوسری جانب میزورم کے ہوم منسٹر نے آسام کے پولیس اہلکاروں پرسرحدی خلاف ورزی کا الزام لگایاہے۔

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 8 hours ago

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- a day ago

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 2 days ago

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 2 days ago

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 8 hours ago

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 2 days ago

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 4 hours ago

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- a day ago

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- a day ago





