مظفر آباد : الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ،مخصوص نشستوں پر انتخابات 2 اگست کو ہوں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 28th 2021, 12:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی 29 جولائی کو جمع کرائے جائیں گے29جولائی کو ریٹرننگ آفیسر کاغذات کی جانچ پڑتال کرےگا۔
30 جولائی کو کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کیے جا سکیں گے۔ 30جولائی کو کاغذات نامزدگی منظوریا مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل دائرکی جا سکے گی ،31جولائی کوالیکشن کمیشن ان اپیلوں پرسماعت کر ے گا ۔
یاد رہے کہ مخصوص نشستوں پر انتخابات 2 اگست کو ہوں گے ۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 21 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 21 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



