سعودی عرب کا ریڈ لسٹ میں شامل ملکوں کا سفر کرنے والے شہریوں پر سفری پابندی کا اعلان
ریاض : سعودی عرب نے ریڈ لسٹ میں شامل ملکوں کا سفر کرنے والے شہریوں پر تین سال سفری پابندی کا اعلان کردیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 28th 2021, 1:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کچھ سعودی شہریوں کو مئی میں سفری اجازت دی گئی لیکن انہوں نے قواعد کی خلاف ورزی کی، سفری قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کو واپسی پر بھاری جرمانے ہوں گے، تین سال سفر پر پابندی لگے گی۔
سعودی سفری ریڈ لسٹ میں پاکستان، بھارت، افغانستان،ارجنٹائن، برازیل،مصر، ایتھوپیا، انڈونیشیا شامل ہیں۔سعودی شہریوں کو لبنان، جنوبی افریقا، ترکی، ویتنام، عرب امارات کے سفر کی بھی اجازت نہیں ہے۔
سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے شہری ریڈ لسٹ ملکوں کے براہ راست سفر یا ٹرانزٹ سے گریز کریں۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 19 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 20 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 20 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 14 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




