اسلام آباد: پاکستان نے سال 2015 کےبعد مہنگی ترین ایل این جی خریدلی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 31st 2021, 2:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق پاکستان نے ستمبر کے لئے مہنگی ایل این جی کے 4 کارگو خرید لیے ، ایل این جی کارگو ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔ایل این جی کے 4 شپمنٹس کا ریٹ 15 ڈالر فی یونٹ سے زیادہ ہے،6 سے 7 ستمبر کو پہنچنے والے ایل این جی کارگو کا ریٹ 15.39 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ12 سے 13 ستمبر کو آنے والی ایل این جی کا ریٹ 15.49 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو ہے، 17 سے 18 ستمبر کی ایل این جی کا ریٹ 15.39 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو ہے،27 سے 28 ستمبر کے ایل این جی کا ریٹ 15.19 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو ہے۔
عالمی منڈی ایل این جی کی پیداوار کم اور طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک گھنٹہ قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 20 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










