لاہور :پنجاب حکومت نے سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دے دی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 31st 2021, 2:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرآن پاک بطور مضمون پہلی تا بارہویں جماعت تک لازمی پڑھایا جائیگا۔
جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ کی تعلیم دی جائیگی جبکہ کلاس ششم سے بارہویں تک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائیگا۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 days ago
بھارتی گلوکارقتل
- 14 hours ago

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 14 hours ago

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 13 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 14 hours ago

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 9 hours ago
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 3 days ago

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 13 hours ago
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 8 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



