فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر سید نور نے اپنی 75 ویں سالگرہ کا کیک اپنی فیملی کے ساتھ کاٹا
میں تمام چاہنے والوں کا انتہائی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے سوشل میڈیا پر سالگرہ کے پیغامات بھیجے اور آپ سب کی محبتوں کا انتہائی شکریہ ادا کرتا ہوں،سید نور

شائع شدہ 8 months ago پر Feb 23rd 2026, 2:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر سید نور نے اپنی 75 ویں سالگرہ کا کیک اپنی فیملی کے ساتھ کاٹا۔
تفصیلات کے مطابق ٹرائیکون سوسائٹی میں واقع رہائش گاہ پر فلم اسٹار صائمہ نور، شاہ ظل نور، سینئر صحافی حضرات بھی موجود تھے۔
اس موقع پر سید نور نے کہا کہ میں تمام چاہنے والوں کا انتہائی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے سوشل میڈیا پر سالگرہ کے پیغامات بھیجے اور آپ سب کی محبتوں کا انتہائی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ آج میری سالگرہ کے موقع پر میرے گھر پر آئے ہیں۔
سالکرہ کے موقع پر سید نور نے اپنے آنے والے پراجیکٹس کے بارے میں بھی آگاہ گیا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 19 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 21 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 3 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






