اسلام آباد: کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد پر بھارت بوکھلااٹھا اور چھپ کر وار کردیا ۔ بھارتی بورڈ کی دھمکی کے باعث 6 اگست سے شروع ہونے ایونٹ سے تمام غیر ملکی کرکٹرز دستبردار ہوگئے تاہم لیگ کے صدر عارف ملک نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ ہر حال میں ہوگا جس میں پاکستانی کرکٹرز حصہ لیں گے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 31st 2021, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کو ان کے ایجنٹنس کے ذریعے بھارتی بورڈ کی جانب سے دھمکی دی گئی تھی کہ کشمیر گئے تو ان پر آئی پی ایل سمیت انڈین کرکٹ دروازے بند کردیں گے ۔
کے پی ایل سے چھ غیر ملکی کرکٹرز دستبردار ہوئے ہیں ان میں ہرشل گبز، میٹ پرائیر، ٹینو بیسٹ اور مونٹی پینسارشامل ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 35 منٹ قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 6 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





