Advertisement
تفریح

عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے  لالی وڈ کی تین فلمیں  سینما گھروں کی زینت بنیں گی

’فلم دہلی گیٹ‘،’بلھا‘ اور ’آگ لگے بستی میں‘  دھوم مچانے کیلئے تیار ہیں۔ماہرہ خان، فہد مصطفیٰ ، شان شاہد  سمیت دیگر ستارے پردہ اسکرین کی زینت بنیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Mar 17th 2026, 3:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے  لالی وڈ کی تین فلمیں  سینما گھروں کی زینت بنیں گی

لاہور:رواں سال عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے  لالی وڈ کی تین فلمیں  سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔

تفصیلات کے مطابق ’فلم دہلی گیٹ‘،’بلھا‘ اور ’آگ لگے بستی میں‘  دھوم مچانے کیلئے تیار ہیں۔ ماہرہ خان، فہد مصطفیٰ ، شان شاہد  سمیت دیگر ستارے پردہ اسکرین کی زینت بنیں گے،،دو غیر ملکی اور چند پشتو فلمیں بھی ریلیز ہوں گی۔

اندرون لاہور کی ثقافت کو اجاگر کرتی فلم ’دہلی گیٹ‘ کی نمایاں کاسٹ میں اداکار شفقت چیمہ، جاوید شیخ، شمعون عباسی ، یاسر خان  اور دیگر شامل ہیں،، ایکشن ،رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم   میں ماضی کے نامور ستارے بھی جلوہ گر ہوں گے، فلم کے ڈائریکٹر ندیم ندیم چیمہ جبکہ پروڈیوسر گوہر خان ہیں۔

جبکہ سپر اسٹار شان شاہد  فلم ’بلھا‘ میں ایک منفرد کردار میں جلوہ گر ہوں گے، جرم و سزا پر مبنی فلم کی نمایاں کاسٹ میں شان شاہد، سلیم شیخ، نعیمہ بٹ ، سارہ لورین اور دیگر شامل ہیں،،اس فلم کے ڈائریکٹر شان شاہد ہیں۔

اسی طرح سپر اسٹار ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ بھی طویل عرصہ بعد پردہ اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے، ’فلم آگ لگے بستی  میں‘ جاوید شیخ، تابش ہاشمی اور دیگر ستارے جلوہ گرہوں گے، فلم کے ڈائریکٹر عاطف خان ہیں،، اس کے علاوہ دو پشتو اور دو غیر ملکی فلمیں بھی سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
Advertisement