Advertisement

ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

علی رضا تنگسیری ایک تجربہ کار اور محنتی کمانڈر تھے جنہوں نے طویل عرصے تک خدمات انجام دیں اور حالیہ کشیدگی کے دوران اہم کردار ادا کیا،بیان

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Mar 30th 2026, 4:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایرانی  پاسداران انقلاب کی بحریہ کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

تہران :ایران نے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق کر دی، جو حالیہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد دفاعی کارروائیوں کے دوران شدید زخمی ہوئے تھے۔

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیوی کمانڈر ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دشمن کے خلاف کارروائیوں کے بعد ایران کے ساحلی علاقوں اور جزیروں پر دفاعی پوزیشنز کو مضبوط بنانے کے دوران زخمی ہوئے تھے۔

جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کہ علی رضا تنگسیری ایک تجربہ کار اور محنتی کمانڈر تھے جنہوں نے طویل عرصے تک خدمات انجام دیں اور حالیہ کشیدگی کے دوران اہم کردار ادا کیا۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق حالیہ کارروائیوں میں دشمن کے اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ دفاعی نظام کو مزید مضبوط بنانے کی کوششیں جاری تھیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی وزیرِ دفاع نے دعویٰ کیا تھا کہ 26 مارچ کو اعلیٰ افسران کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اسرائیلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ حملہ ایرانی شہر بندر عباس میں کیا گیا جہاں علی رضا تنگسیری کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 7 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 7 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 10 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 10 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement