Advertisement
تفریح

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے شاعر ایس ایم صادق کو بہترین پنجابی شاعر کے ایوارڈ سے نواز دیا

شاعر ایس ایم صادق کو حکومت پاکستان کی جانب سے 13 مئی کو ان کی خدمات کے اعتراف میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 17th 2026, 5:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے شاعر ایس ایم صادق کو بہترین پنجابی شاعر کے ایوارڈ سے نواز دیا

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے شاعر ایس ایم صادق کو بہترین پنجابی شاعر کے ایوارڈ سے نواز دیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس میں ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجابی کے نامور شاعر ایس ایم صادق کو ان کی پچاس سالہ فنی خدمات کے اعتراف میں بہترین پنجابی شاعر کاایوارڈ دیا ۔

اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ایس ایم صادق کی خدمات کو سراہا اور ان کی پنجابی شاعری  کی تعریف کی۔

شاعر ایس ایم صادق کو حکومت پاکستان کی جانب سے 13 مئی کو ان کی خدمات کے اعتراف میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دیا جائے گا۔

یہ ایوارڈ تقریب 28 اپریل کو منعقد ہونا تھی اب یہ تقریب 13 مئی کو گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہورہی ہے۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 6 منٹ قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 4 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا