پنجاب حکومت کا مہلک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے صوبے بھر میں آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ
مہلک اور وبائی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے ابتدائی علامات سے آگاہی ضروری ہے،مریض کو علاج ہی نہیں بلکہ زندگی کی امید دلانا بھی ضروری ہے،مریم نواز

.jpg&w=3840&q=75)
لاہور: پنجاب حکومت نے مہلک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے صوبے بھر میں آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا، سیکریٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن نے بریفنگ دی،وزیراعلیٰ پنجاب نے مہلک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت کی۔
دوران اجلاس وزیر اعلی مریم نواز نے ہیلتھ کیئر کمیشن کو پرائیویٹ اسپتالوں اور کلینکس میں ایس او پیز کی مانیٹرنگ کی ہدایت کی گئی ،وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر میں اتائی کلینکس کیخلاف بھی قانونی کارروائی کی ہدایت کی۔
علاوہ ازا ںاجلاس میں چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام کی اصولی منظوری دے دی گئی،اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ مہلک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے عوامی شعور و آگاہی بیدار کرنا ناگزیر ہے۔
وزیر اعلی پنجاب نے مزید کہا کہ مہلک اور وبائی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے ابتدائی علامات سے آگاہی ضروری ہے،مریض کو علاج ہی نہیں بلکہ زندگی کی امید دلانا بھی ضروری ہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 17 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل










