گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے "پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026" کی توثیق کر دی
اتھارٹی کے قیام سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے فلم انڈسڑی سے وابستہ لوگوں کی مہارت بڑھانے کے لیے ملک اور بیرون ملک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا


لاہور: گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد "پنجاب فلم سٹی اتھارٹی ایکٹ 2026" پورے پنجاب میں نافذ العمل ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے قیام کا مقصد سینما اور موشن پکچر انڈسڑی میں ترقی اور جدت، مقامی اور بین الاقوامی پروڈکشنز کی حوصلہ افزائی، ثقافتی شناخت کو مضبوط بنانا اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔
پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے قیام سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے فلم انڈسڑی سے وابستہ لوگوں کی مہارت بڑھانے کے لیے ملک اور بیرون ملک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔
پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے ذریعے سینما کی ترقی کے لیے ون ونڈو سہولت کاری مہیا کی جائے گی دیہی و پسماندہ علاقوں میں موبائل، اوپن ایئر اور کمیونٹی سینما قائم کیے جائیں گے جبکہ بند سینما ہالز جدید سہولیات سے بحال ہوں گے، پرانی فلموں کی ڈیجیٹائزیشن بھی ہوگی پرانی فلموں اور سینما ورثے کو محفوظ اور آرکائیو کیا جائے گا۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 8 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- an hour ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 7 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 8 hours ago






