Advertisement
تفریح

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے "پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026" کی توثیق کر دی  

اتھارٹی کے قیام سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے فلم انڈسڑی سے وابستہ لوگوں کی مہارت بڑھانے کے لیے ملک اور بیرون ملک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر May 12th 2026, 6:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے "پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026" کی توثیق کر دی  

لاہور: گورنر  پنجاب کی منظوری کے بعد "پنجاب فلم سٹی اتھارٹی ایکٹ  2026"  پورے پنجاب میں نافذ العمل ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے قیام کا مقصد سینما اور موشن پکچر انڈسڑی میں ترقی اور جدت،  مقامی اور بین الاقوامی پروڈکشنز کی حوصلہ افزائی، ثقافتی شناخت کو مضبوط بنانا اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے قیام سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے فلم انڈسڑی سے وابستہ لوگوں کی مہارت بڑھانے کے لیے ملک اور بیرون ملک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔

پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے ذریعے سینما کی ترقی کے لیے ون ونڈو سہولت کاری مہیا کی جائے گی دیہی و پسماندہ علاقوں میں موبائل، اوپن ایئر اور کمیونٹی سینما قائم کیے جائیں گے جبکہ بند سینما ہالز جدید سہولیات سے بحال ہوں گے، پرانی فلموں کی ڈیجیٹائزیشن بھی ہوگی  پرانی فلموں اور سینما ورثے کو محفوظ اور آرکائیو کیا جائے گا۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 7 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 6 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 7 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 24 منٹ قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
Advertisement