6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایرانی قوانین واپس لینے کا مطالبہ
خط میں آبنائے ہرمز پر انتظامی دعوؤں سے دستبرداری، اسے غیر مشروط طور پر کھولنے اور نقصانات کے معاوضے سمیت 6 مطالبات کیے گئے ہیں


چھ عرب ممالک نے اقوام متحدہ کو خط لکھ کر آبنائے ہرمز پر ایران کی جانب سے لگائے گئے یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو بحرین، کویت، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور اردن کی جانب سے خط لکھا گیا ہے۔
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ کوئی ملک یک طرفہ قوانین مسلط نہیں کرسکتا۔رپورٹس کے مطابق خط میں آبنائے ہرمز پر انتظامی دعوؤں سے دستبرداری، اسے غیر مشروط طور پر کھولنے اور نقصانات کے معاوضے سمیت 6 مطالبات کیے گئے ہیں۔
خیال رہے کہ امریکی و صیہونی حملوں کے بعد ایران نے نہ صرف آبنائے ہرمز کو بند کر دیا بلکہ اس پر نگرانی اور کنٹرول کو مزید سخت اور موثر بنانے کیلئے باقاعدہ طور پر اسمبلی سے بل منظور کروا کر ہرمز سے گرزنے والے بحری جہازوں پر ٹول فیس بھی عائد کی ، جس کےبعد عرب ممالک اور دنیا کے دیگر ممالک کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 9 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 19 hours ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 20 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 days ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 17 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 18 hours ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 days ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago


