Advertisement
تجارت

مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی

رپورٹ کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں جی ڈی پی کی نمو میں تیزی آئی، جبکہ مہنگائی قابو میں رہی، کرنٹ اکاؤنٹ مجموعی طور پر متوازن رہا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 15th 2026, 4:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی

ویب ڈیسک:عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ مضبوط پالیسی اقدامات کے تسلسل نے پاکستان کی معاشی بحالی کو ناصرف سہارا دیا بلکہ معیشت کی بیرونی جھٹکوں کے مقابلے میں مزاحمت کو مضبوط کیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت تیسرے جائزے اور لچک و پائیداری سہولت کے دوسرے جائزے کی رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں جی ڈی پی کی نمو میں تیزی آئی، جبکہ مہنگائی قابو میں رہی، کرنٹ اکاؤنٹ مجموعی طور پر متوازن رہا، اور زرمبادلہ کے ذخائر کی بحالی سابقہ اندازوں سے بہتر رہی۔  

آئی ایم ایف جائزہ رپورٹ میں کہا گیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے اثرات نے پاکستان کے قلیل مدت کے معاشی منظرنامے کو غیر یقینی بنا دیا۔

جائزہ رپورٹ کے مطابق یہ واضح نہیں کہ حالات کس سمت جائیں گے،بنیادی منظرنامے کے تحت خدشہ ہے کہ یہ جنگ مہنگائی پر اوپر کی جانب دباؤ ڈالے گی اور معاشی نمو اور ادائیگیوں کے توازن کو متاثر کرے گی، تاہم مجموعی اثرات محدود رہنے کی توقع ہے اس کے باوجود، منفی خطرات بدستور بہت زیادہ ہیں۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
Advertisement