افسوسناک حادثے پر وزیرِ اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سانحے پر ضلع حویلی میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئےحادثے کی رپورٹ طلب کر لی


حویلی :آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں کھائی میں رکشہ گرنے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ یہ حادثہ جمعرات کی شام حویلی کہوٹہ کے علاقے خورشید آباد میں س وقت پیش آیا جب سیاحوں کو لے جانے والا ایک لوڈر رکشہ تفریحی سفر سے واپسی کے دوران مانا موڑ کے مقام پر بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گرا۔
حکام کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں بعد ازاں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔
دوسری جانب اس افسوسناک حادثے پر وزیرِ اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سانحے پر ضلع حویلی میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئےحادثے کی رپورٹ طلب کر لی ۔
انہوں نے کہا ہے کہ حکومت دکھ کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 21 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 days ago

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 21 hours ago

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 17 hours ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 days ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 days ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 3 days ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 days ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 days ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- a day ago







