لاہور : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 3:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چھوتھا میچ آج ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا ۔
پاکستانی ٹیم آج کپتان بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔
چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفرکی برتری حاصل ہے ۔
خیال رہے کہ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث بغیر نتیجہ ختم کردیا گیا تھا دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 7 رنز سے شکست دی تھی جبکہ تیسرا میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا تھا ۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 16 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 16 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 14 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 19 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 19 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






