Advertisement

آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

آسٹریلیا کی مایہ ناز بائیں ہاتھ کی خاتون کرکٹ کھلاڑی بیتھ مونی (64) اور فیبی لچفیلڈ (48) کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے شاندار سنچری شراکت کی بدولت مطلوبہ ہدف 17 گیندیں قبل ہی باآسانی حاصل کر لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jul 6th 2026, 4:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

ویب ڈیسک: آسٹریلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے یکطرفہ فائنل میں انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ساتویں مرتبہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔

انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔انگلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی مایہ ناز آل راؤنڈر اور کپتان کپتان نیٹ سیور برنٹ (58) اور فریا کیمپ (44) نے ناقابلِ شکست 80 رنز کی شراکت قائم کرکے اننگز کو سنبھالا، تاہم ابتدائی سست بیٹنگ کی وجہ سے یہ ہدف معمولی ثابت ہوا۔

جواب میں آسٹریلیا کی مایہ ناز بائیں ہاتھ کی خاتون کرکٹ کھلاڑی بیتھ مونی (64) اور فیبی لچفیلڈ (48) کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے شاندار سنچری شراکت کی بدولت مطلوبہ ہدف 17 گیندیں قبل ہی باآسانی حاصل کر لیا۔ بیتھ مونی کو ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

انگلش کوچ شارلوٹ میری ایڈورڈز نے اعتراف کیا کہ آسٹریلیا کو ہرانے کے لیے بہترین کھیل کی ضرورت تھی، جس میں وہ ناکام رہیں۔

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 20 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 19 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
Advertisement