Advertisement
تجارت

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جون کی ترسیلات مئی میں بھیجے گئے ریکارڈ سوا 4 ارب ڈالر سے 77کروڑ ڈالر کم رہیں تاہم 26-2025 کی ورکرز ترسیلات مالی سال 25-2024 کے مقابلے میں ساڑھے 8 فیصد زائد ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Jul 9th 2026, 5:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال 26-2025 میں 41 ارب 58 کروڑ ڈالر کی ترسیلات وطن بھیجیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جون کی ترسیلات مئی میں بھیجے گئے ریکارڈ سوا 4 ارب ڈالر سے 77کروڑ ڈالر کم رہیں تاہم 26-2025 کی ورکرز ترسیلات مالی سال 25-2024 کے مقابلے میں ساڑھے 8 فیصد زائد ہیں۔

گزشتہ مالی سال میں ورکرز ترسیلات کی ماہانہ اوسط 3 ارب 46کروڑ ڈالر رہیں، سعودی عرب سے پونے 10ارب ڈالر، عرب امارات سے 8 ارب 80 کروڑ ڈالر، برطانیہ سے 6 ارب 32کروڑ ڈالر، یورپی یونین سے 5 ارب 22کروڑ ڈالر، دیگر گلف ممالک سے 3 ارب 93 کروڑ ڈالر اور امریکا سے 3 ارب 62 کروڑ ڈالر کی ورکرز ترسیلات پاکستان بھیجی گئیں۔

دوسری جانب وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ سال کے مقابلے زیادہ ترسیلات زر بھیجنے پر اوورسیز پاکستانیوں کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ محب وطن سمندرپارپاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جن پر ان کے مشکور ہیں۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 21 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
Advertisement