Advertisement

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے بتایا کہ سعودی عرب نے وژن 2030 کے آغاز سے سیاحوں کے سفر کو آسان بنایا ہے، ان سہولتوں میں الیکٹرانک سیاحتی ویزا، آمد پر ویزا اور ٹرانزٹ ویزا شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Jul 9th 2026, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کے لیے سیاحتی پیکجز کے ویزا کا اجرا کردیا۔

سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے بتایا کہ سعودی عرب نے وژن 2030 کے آغاز سے سیاحوں کے سفر کو آسان بنایا ہے، ان سہولتوں میں الیکٹرانک سیاحتی ویزا، آمد پر ویزا اور ٹرانزٹ ویزا شامل ہیں۔

وزارت سیاحت کے مطابق ایک نئی آزمائشی سروس سیاحتی پیکج ویزا بھی متعارف کرائی ہے، سیاحتی پیکج ویزا کی سہولت ابھی پاکستان، میکسیکو، انڈونیشیا اور مصر کیلئے ہے۔

اس کے علاوہ سیاحتی پیکج ویزا کی سہولت بھارت، بنگلادیش اور اردن کیلئے بھی ہے جب کہ پیکج خریداری کے زیادہ سے زیادہ 48 گھنٹوں کے اندر ویزا جاری کردیا جائے گا۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ