پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
فردوس جمال نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے ناصرف پاکستانی انٹرٹینمٹ انڈسٹری بلکہ ہالی وڈ اور بالی وڈ کے حوالے سے بھی بات کی

ویب ڈیسک: پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہےکہ ان کے نزدیک شاہ رخ خان اچھے اداکار نہیں ہیں۔
فردوس جمال نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے ناصرف پاکستانی انٹرٹینمٹ انڈسٹری بلکہ ہالی وڈ اور بالی وڈ کے حوالے سے بھی بات کی۔
میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیاکہ دلیپ کمار نے اپنی ولایت شاہ رخ خان کو منتقل کی ہے جس پر آپ کا کیا کہنا ہے؟
فردوس جمال نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اس بات سے متفق نہیں، میرا نہیں خیال اس میں کوئی ولایت نہیں ہوتی، نہ یہ کوئی ریاست ہے نہ کوئی زمین اور نہ ہی کوئی ڈگری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شاہ رخ خان میں بہت سی خامیاں تھیں، بولنے کی خامی تھی، جسم بھی اچھا نہیں تھا، میں یہ کہتا ہو کہ وہ اداکار اتنا بڑا نہیں ہے جتنا بڑا وہ ایک اسٹار ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 21 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 21 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago




