Advertisement
تفریح

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی

اے بی سی نیوز پر خصوصی شرکت، پاکستانی موسیقی اور فن کا عالمی سطح پر چرچا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Aug 15th 2026, 9:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی

کلچرل رپورٹر سے

لاہور: پاکستانی موسیقی کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے والے معروف گلوکار اور راک اسٹار علی ظفر کو بین الاقوامی میڈیا میں ایک بار پھر بھرپور پذیرائی ملی ہے۔ امریکا کے معروف خبر رساں ادارے اے بی سی نیوز نے علی ظفر کے فنی سفر اور عالمی سطح پر ان کی خدمات کو اجاگر کرتے ہوئے ایک خصوصی رپورٹ نشر کی۔

علی ظفر نے ایک بار پھر پاکستانی موسیقی اور تخلیقی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر متعارف کراتے ہوئے اے بی سی نیوز کے خصوصی پروگرام میں شرکت کی۔

پروگرام کے دوران علی ظفر نے اپنے موسیقی کے سفر، بین الاقوامی منصوبوں اور فنی کیریئر کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے مقبول گانے ”سجنا دور“ کی پرفارمنس بھی پیش کی۔

اے بی سی نیوز پر علی ظفر کی خصوصی شرکت نے پاکستانی موسیقی کی بڑھتی ہوئی عالمی مقبولیت اور ملک کے باصلاحیت فنکاروں کی تخلیقی صلاحیتوں کو نمایاں کیا۔

موسیقی، فلم اور لائیو پرفارمنس پر مشتمل کامیاب فنی سفر کے ساتھ علی ظفر مسلسل بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے ذریعے وہ مختلف ثقافتوں کے درمیان رابطے کا ذریعہ بننے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے ناظرین کو پاکستانی موسیقی اور ثقافت سے متعارف کرا رہے ہیں۔

پاکستان سے دنیا تک، علی ظفر پاکستانی موسیقی اور فن کو عالمی سطح پر پہنچانے اور ملک کا مثبت ثقافتی تشخص اجاگر کرنے میں مسلسل اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 19 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 28 منٹ قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
Advertisement