جلد ذاتی پروڈکشن آغاز کرنے کا اعلان

عبدالسلام علی سے
لیجنڈ اداکار شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر لاہور پہنچے جہاں انہوں نے مختلف شوبز شخصیا ت کے ہمراہ جاری ڈرامہ محبت زندگی ہے دیکھا۔
اداکار شان شاہد نے تھیٹر فنکاروں کی اداکاری کی تعریف کی اور انہیں تفریح کا بہترین ذریعہ قرار دیا،،جی این این سے گفتگو کرتے ہوئے شان شاہد نے کہا کہ تھیٹر پنجاب کی ثقافت کا آئینہ دار ہے ایک طبقہ اسے دیکھنے کیلئے آتا ہے وقت کے ساتھ ساتھ اس میں جدت کی ضرورت ہے، مزید کہا کہ میں اپنا ذاتی پروڈکشن شروع کروں گا جس کے ذریعے تھیٹر پر نئے آئیڈیاز کے ذریعے ڈرامے پیش کیے جائیں گے اس سلسلے میں جلد لائحہ عمل اپنائیں گے۔
اداکار شان شاہد کے ہمراہ معروف کوریو گرافر پپو سمراٹ ، رونق علی رونقی اور دیگر شامل تھے جبکہ ڈرامہ محبت زندگی ہے کی نمایاں کاسٹ میں اداکار ناصر چنیوٹی ، آغا ماجد ، سخاوت ناز ،دیدار ملتانی ، امانت چن اور دیگر شامل ہیں۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago





