Advertisement
پاکستان

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

انہوں نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے بھارت کا جنگی جنون ظاہر ہوتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 minutes ago پر Oct 16th 2026, 7:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے، جس میں پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کی دھمکی دی گئی ہے۔

انہوں نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے بھارت کا جنگی جنون ظاہر ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کا جارحانہ طرزِ عمل جنوبی ایشیا میں علاقائی امن و استحکام کے لیے بڑا خطرہ ہے۔

سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کا ذکر کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ پاکستان حوثی ملیشیا کے تازہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، جس میں ریاض میں شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سمیت سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، سلامتی اور استحکام کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 20 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 7 منٹ قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
Advertisement