اداکار فاران طاہر مارول سٹوڈیوز کی مشہور سیریز’ ’ویژن کویسٹ‘‘ کی چھٹی قسط میں ایک بار پھر ولن کے کردار میں نظر آئے ہیں

شائع شدہ ایک گھنٹہ قبل پر اکتوبر 31 2026، 7:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

عبدالسلام علی سے
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر 18 سال بعد مارول کی دنیا میں واپسی آگئے۔
اداکار فاران طاہر مارول سٹوڈیوز کی مشہور سیریز’ ’ویژن کویسٹ‘‘ کی چھٹی قسط میں ایک بار پھر ولن کے کردار میں نظر آئے ہیں۔ اداکار نے 2008 کی بلاک بسٹر فلم’ ’آئرن مین‘‘ میں رضا نامی خطرناک ولن کا کردار ادا کیا تھا۔
مارول کی دنیا میں فاران طاہر کی واپسی کوپاکستانی شوبز انڈسٹری کیلئے ایک قابلِ فخر لمحہ قراردیاجارہاہے۔
فاران طاہر اس سے قبل بھی جادوئی فلموں میں جلوہ گر ہوئے ہیں جنہیں بے حد پسند کیا گیا۔ اداکار فاران طاہر معروف اداکارہ براڈ کاسٹر یاسمین طاہر کے صاحبزادے ہیں اور اپنی ایک منفرد پہچان رکھتے ہیں۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- ایک دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- ایک دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- ایک دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- ایک دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 گھنٹے قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- ایک گھنٹہ قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





