نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد ،ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کا اہم بیان
اسلام آباد: ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ برطانوی قوانین بڑے واضح ہیں کہ حکومت امیگریشن ایشوز پر کیا کرسکتی ہے اور کیا نہیں کرسکتی۔


تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد ہونے کے بعد اسلام آباد میں ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کا اہم بیان آگیا۔
ترجمان برطانوی ہائی کمیشن ہم انفرادی امیگریشن ایشوز پر تبصرہ نہیں کرتے،برطانوی قوانین بڑے واضح ہیں کہ حکومت امیگریشن ایشوز پر کیا کرسکتی ہے اور کیا نہیں کرسکتی،ہم تمام کیسز میں قواعد و ضوابط کے مطابق کام کرتے ہیں ۔
قبل ازیں برطانوی حکام نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی تھی۔برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کی۔لاہورہائیکورٹ نے نوازشریف کوطبی بنیادوں پر4ہفتوں کیلئے لندن جانے کی اجازت دی تھی، وفاقی حکومت نے بھی نوازشریف کو میڈیکل گراؤنڈ پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔سابق ویزراعظم نواز شریف کے پاس اپیل کا حق موجود ہے۔
خیال رہے کہ نواز شریف کا پاسپورٹ حکومت پاکستان پہلے ہی مسترد کرچکی ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago





