لاہور : کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے فیروزوالامیں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 3:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے لاہور کے نواحی علاقے فیروزوالا میں کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔ دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹس،دستی بم، اسلحہ اور افغان شناختی کارڈز برآمد ہوئے ہیں۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سکیورٹی اداروں کے افسروں اور دیگر اہم شخصیات پر حملےکی تیاری کررہےتھے۔ سی ٹی ڈی نےدہشتگردوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 19 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 18 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 19 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 12 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




