Advertisement

دبئی کا رہائشی ویزا رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کا رہائشی ویزا رکھنے والے داخلے کے اہل ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 8:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
دبئی کا  رہائشی ویزا  رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق    دبئی میں داخلے کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں گئی،  متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کا رہائشی ویزا رکھنے والے داخلے کے اہل ہوں گے۔

دبئی ائرپورٹ حکام نے اعلان کیا ہے کہ  دبئی میں داخلے کیلئے اب پاکستانیوں کو “ ویکسینشن کارڈ” کی ضرورت نہیں ہوگی،مسافروں کو داخلے کیلئے پہلے دبئی حکام سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔

48 گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ اور چار گھنٹے پہلے ریپڈ ٹیسٹ کی شرط برقرار رہے گی،  مسافروں کا دبئی پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔  دبئی سفر کرنے کی نئی ہدایات پاکستان، سری لنکا، نیپال اور بھارت سے آنے والے مسافروں پر لاگو ہونگی۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا