Advertisement
علاقائی

محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگست کے آخری عشرے میں سندھ میں بارشیں ہوسکتی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 11 2021، 8:47 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیشگوئی

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ اگست کے آخری عشرے میں سندھ میں بارشوں کا امکان ہے۔

ان کا مزید کہنا ہےکہ ہوا کاکم دباؤ 14سے 15اگست کے دوران خلیج بنگال میں بن سکتا ہے، کم دباؤ کے باعث مون سون ہواؤں کا رخ سندھ کی جانب ہوسکتا ہے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement